#دلچسپ خبریں
صفحہ اول ←
سوشل میڈیا پر وائرل گھنی مونچھوں والے نومولود کی ویڈیو حقیقت یا فریب؟
انٹرنیٹ پر گردش کرنے والی ایکواڈور کے نومولود بچے کی ویڈیو نے صارفین کو حیرت میں مبتلا کر دیا، ماہرین نے ڈیجیٹل ایڈیٹنگ کا شبہ ظاہر کر دیا۔
برفانی تیندوا تلاش کریں: کیا آپ کی نظر تیز ہے؟
انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ایک تصویر میں برفانی تیندوا چھپا ہوا ہے جسے تلاش کرنا صارفین کے لیے ایک دلچسپ چیلنج بن گیا ہے۔
بولیویا میں مالک کی وفاداری میں برسوں سے اسپتال کے باہر بیٹھا مرغا
جنوبی امریکی ملک بولیویا میں ایک مرغا اپنے مالک کی موت کے بعد آٹھ سال سے اسپتال کے باہر اس کی واپسی کا منتظر ہے۔
107 سالہ برطانوی شہری نے طویل العمری کا دلچسپ راز بتا دیا
دوسری جنگ عظیم کے سابق فوجی اوئن فائلر نے زندگی بھر محنت اور متوازن غذا کو طویل عمر کی وجہ قرار دے دیا۔
مصر میں نومولود کی شاہانہ انداز میں آرام کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
قاہرہ کے ہسپتال میں پیدا ہونے والے بچے کے پرسکون انداز نے دنیا بھر کے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کر دیا ہے۔
یاسر حسین کا سجل اور زارا کی انسٹاگرام پر واپسی پر دلچسپ تبصرہ
پاکستانی اداکار یاسر حسین نے سجل علی اور زارا نور عباس کے دوبارہ ایک دوسرے کو فالو کرنے پر مزاحیہ انداز اپنایا۔
سمندر کی تہہ پر چلنے والی انوکھی مچھلی کی ویڈیو وائرل
ریڈ لپڈ بیٹ فش نامی یہ انوکھی مچھلی عام مچھلیوں کی طرح تیرنے کے بجائے سمندر کی تہہ پر چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
آسٹریلوی بیٹر مارنس لبوشین کا ٹیسٹ کرکٹ میں انوکھا ریکارڈ قائم
آسٹریلوی بیٹر مارنس لبوشین نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں دونوں اننگز میں یکساں گیندیں کھیل کر یکساں رنز بنا لیے۔
