#جوہری پروگرام
صفحہ اول ←مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی، ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگی خطرات میں اضافہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کے جوہری پروگرام اور خطے میں جاری کشیدگی پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
ایران کی امریکا کو سات روزہ تجویز، شرائط ماننے پر آبنائے ہرمز کھولنے کا عندیہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے شرائط تسلیم کیے جانے پر آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی اور ساتویں روز مذاکرات کا آغاز ہوگا۔
ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کا انتباہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے حوالے سے سخت موقف اختیار کر لیا۔
