#جعلی ادویات
صفحہ اول ←
پنجاب میں جعلی ہارمونل دوا کی فروخت پر الرٹ جاری
ڈرگ کنٹرول حکام نے ڈائیڈروجیسٹرون 10 ملی گرام کے ایک مخصوص بیچ کو غیر معیاری اور جعلی قرار دے دیا ہے۔

سندھ میں عام استعمال کی 6 ادویات کے 7 بیچز جعلی قرار
ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کی رپورٹ کے مطابق جعلی ادویات میں فعال اجزاء کی کمی پائی گئی ہے، متعلقہ کمپنیوں نے ان بیچز سے لاتعلقی ظاہر کر دی۔
جعلی ادویات کے خاتمے کیلئے ٹو ڈی بارکوڈ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
وفاقی وزارت صحت نے ادویات پر بارکوڈ کے نفاذ کا فیصلہ کر لیا ہے جس سے شہری موبائل ایپ کے ذریعے دوا کی اصلیت جان سکیں گے۔
