#تفریح
صفحہ اول ←بالی ووڈ فلم کھوسلہ کا گھونسلہ 2 کی ریلیز تاریخ تبدیل
معروف بھارتی اداکار انوپم کھیر کی فلم اب آئندہ برس مارچ میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی شوٹنگ کے دوران بڑے حادثے سے بچ گئے
بھارتی اداکار عمران ہاشمی فلم گن ماسٹر جی نائن کے کلائمیکس کی شوٹنگ میں بال بال محفوظ رہے۔
امیتابھ بچن کا ریٹائرمنٹ لینے سے صاف انکار
بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار نے کہا کہ وہ ابھی کام چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔
مائیکل جیکسن کی مشہور ’تھرلر‘ جیکٹ دسمبر میں نیلامی کے لیے پیش کی جائے گی
پاپ موسیقی کے لیجنڈ مائیکل جیکسن کے زیر استعمال ملبوسات اور یادگار اشیا کی نیلامی ابوظبی میں منعقد کی جائے گی۔
امیتابھ کو پہلی بار دیکھا تو خطرہ محسوس ہوا تھا: جیا بچن کا انکشاف
بالی وڈ کی معروف اداکارہ جیا بچن نے امیتابھ بچن کے ساتھ اپنے تعلقات کے ابتدائی دنوں سے متعلق دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔
سابق کپتان وسیم اکرم کی ٹی وی ڈراموں میں انٹری کا امکان
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کے ایک نئے ٹی وی ڈرامے میں اداکاری کرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
سلمان خان کی بالی ووڈ ستاروں اور پاپارازی کلچر پر شدید تنقید
بھارتی اداکار سلمان خان نے اپنے رئیلٹی شو میں پاپارازی کو بلا کر تصاویر بنوانے والے فنکاروں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
