#تعلیمی سرگرمیاں
صفحہ اول ←لاہور بورڈ کا کھیلوں کے فروغ کیلئے بجٹ بڑھا کر ساڑھے 6 کروڑ کر دیا گیا
لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے کھیلوں کے فروغ کیلئے سالانہ بجٹ میں نمایاں اضافے کا اعلان کر دیا۔
پشاور: تمام تعلیمی ادارے 13 اکتوبر کو معمول کے مطابق کھلے رہیں گے
ڈپٹی کمشنر پشاور نے تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق زیر گردش خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔
خیبر پختونخوا میں میٹرک سالانہ امتحان II کل معمول کے مطابق ہوگا
تعلیمی بورڈ کمیٹی پشاور کے مطابق بارہ اکتوبر کو میٹرک فزکس کا پرچہ طے شدہ شیڈول کے تحت لیا جائے گا۔
