#باکس آفس
صفحہ اول ←شاہ رخ خان کی فلم ’کنگ‘ نے ریلیز سے پہلے ہی 665 کروڑ روپے کما لیے
بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی آنے والی انتہائی متوقع فلم ’کنگ‘ نے سنیما گھروں کی زینت بننے سے پہلے ہی 665 کروڑ روپے کے بزنس کے ساتھ دھوم مچا دی۔
بالی ووڈ فلم کھوسلہ کا گھونسلہ 2 کی ریلیز تاریخ تبدیل
معروف بھارتی اداکار انوپم کھیر کی فلم اب آئندہ برس مارچ میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
