#ایف بی آر
صفحہ اول ←مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں معیشت مستحکم، زرِمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21.5 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔

ایف بی آر اکتوبر 2026 کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام، 116 ارب روپے کمی کا امکان
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو اکتوبر کے ماہانہ ہدف میں 156 ارب روپے کی کمی کا سامنا ہے، مزید وصولیوں کے بعد خسارہ 116 ارب تک رہنے کی توقع ہے۔

ایف بی آر کا ٹیکسٹائل اسپننگ یونٹس میں ویڈیو کیمرے لگانے کا حکم
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تمام رجسٹرڈ ٹیکسٹائل اسپننگ یونٹس کو پندرہ نومبر تک ویڈیو سرویلنس کیمرے نصب کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

بیرونِ ملک سے آنے والے موبائل فونز کا ٹیکس اب اقساط میں ادا ہو سکے گا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے شہریوں کی آسانی کے لیے درآمدی موبائل فونز کی رجسٹریشن کا نیا طریقہ کار نافذ کر دیا۔

ہیوی کمرشل گاڑیوں کے ٹائروں اور موٹر سائیکل پارٹس کیلئے نئے کسٹمز ٹیرف کوڈز نافذ
حکومت نے وزارتِ خزانہ کی منظوری کے بعد ہیوی کمرشل گاڑیوں کے ٹائروں اور موٹر سائیکلوں کے پرزہ جات کیلئے نئی درجہ بندیاں متعارف کرا دیں۔

وفاقی حکومت کی جانب سے اہم افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پولیس، کسٹمز اور دیگر محکموں کے افسران کی نئی تعیناتیوں اور تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔
پاکستان میں کاروباری طبقہ شدید مشکلات کا شکار، میاں شاہد حسین کا اظہار تشویش
کینیڈا بزنس کمیونٹی کے صدر نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی کے بلوں میں سبسڈی اور تاجر دوست پالیسیاں متعارف کرائی جائیں۔
ایف بی آر کی تنظیم نو کے خلاف ہڑتال کی کال واپس، افسران معمول کے مطابق کام کریں گے
ان لینڈ ریونیو سروس آفیسرز ایسوسی ایشن نے اعلیٰ قیادت کی یقین دہانی کے بعد پیر کو ہونے والی قلم چھوڑ ہڑتال کا فیصلہ مؤخر کر دیا۔
حکومت کا ایف بی آر کی تنظیم نو یا نئے ٹیکس ادارے کے قیام پر غور
وزیراعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں اصلاحات اور ٹیکس وصولی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے جامع منصوبہ طلب کر لیا۔
ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع کر دی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تاجر تنظیموں اور ٹیکس بار ایسوسی ایشنز کی درخواستوں پر گوشوارے جمع کرانے کی مہلت میں 16 روز کا اضافہ کر دیا ہے۔
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آج آخری تاریخ، توسیع کا مطالبہ
ایف بی آر کے مطابق اب تک 68 لاکھ سے زائد شہریوں نے اپنے ٹیکس گوشوارے جمع کروا دیے ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ: مقررہ مدت کے بعد دائر ٹیکس ریفرنسز ناقابلِ سماعت قرار
عدالت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی تاخیر معاف کرنے کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے سرکاری اداروں کو بھی قانون کی پابندی کا پابند قرار دے دیا۔
