#ایس سی او
صفحہ اول ←پاکستان اور چین کا مالیاتی تعاون بڑھانے اور مزید پانڈا بانڈز کے اجرا پر اتفاق
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی ہم منصب سے ملاقات میں اقتصادی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی چینی ہم منصب سے ملاقات، معاشی تعاون پر اتفاق
بنکاک میں ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاس کے موقع پر دونوں وزرائے خزانہ نے دوطرفہ مالیاتی تعلقات اور علاقائی اقتصادی تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔
