#انڈین فلمیں
صفحہ اول ←
بولی وڈ فلم ‘تھری ایڈیٹس’ کے سیکوئل پر کام جاری، عامر خان نے تصدیق کر دی
بولی وڈ کے معروف اداکار عامر خان نے سنگاپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فلم کے اسکرپٹ پر جاری پیش رفت سے مداحوں کو آگاہ کر دیا۔
بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو 6 سال بعد اسکرین پر واپسی کے لیے تیار
معروف اداکارہ ہدایت کار ہنسل مہتا کی نئی اسٹریمنگ سیریز میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔
