#انسداد دہشت گردی
صفحہ اول ←
دہشت گردوں کو ہر جگہ نشانہ بنائیں گے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
چیف آف ڈیفنس فورسز نے پشاور کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ لی۔
پاکستان اور چین کی پہلی مشترکہ فوجی مشق ‘قراقرم 2026’ کا آغاز
چین کے شہر کورلا میں جاری اس مشق کا مقصد انسدادِ دہشت گردی کے لیے دونوں ممالک کی افواج کے مابین تعاون اور عملی ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے۔
پاکستان اور ملائیشیا کی افواج کے درمیان مشترکہ انسدادِ دہشت گردی مشق اختتام پذیر
نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں منعقدہ 'ہریماؤ مارخور-IV' مشقوں کے ذریعے دونوں ممالک کی افواج نے جنگی صلاحیتوں اور باہمی تعاون کو مزید بہتر بنایا۔
روس اور پاکستان کا سیکیورٹی و انسدادِ جرائم میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور روسی ہم منصب ولادیمیر کولوکولتسیف کے درمیان اسلام آباد میں اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا پولیس کو 10 بکتر بند گاڑیاں فراہم کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اسلام آباد پولیس کی بکتر بند گاڑیاں دہشت گردی کے خلاف آپریشنز کو مزید مؤثر بنانے کے لیے کے پی پولیس کے حوالے کی گئیں۔
پانی سر سے اوپر جا چکا، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اب فیصلے کا وقت ہے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خیبر پختونخوا حکومت کی خاموشی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
شیخوپورہ: توہین مذہب کے الزام پر ہنگامہ آرائی، دو مقدمات درج
نارنگ منڈی کے گاؤں گھڑیال کلاں میں مشتعل ہجوم کی جانب سے گھر اور دکان نذر آتش کرنے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔
