#اسکاٹ بیسنٹ
صفحہ اول ←ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ تہران اپنے جائز مطالبات کے حصول تک امریکا کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھے گا۔
امریکا کو ایرانی قوم کے جائز مطالبات تسلیم کرنا ہوں گے، باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے امریکی وزیر خزانہ کی پیش گوئیوں کو مسترد کرتے ہوئے دو ٹوک موقف اپنا لیا۔
امریکی وزیر خزانہ کی پیشگوئی غلط ثابت، ایرانی معیشت تباہ نہیں ہوئی: گورنر مرکزی بینک
ایرانی مرکزی بینک کے گورنر عبدالناصر ہمتی نے امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کے معاشی انہدام کے دعوے مسترد کر دیے۔
