#آٹا
صفحہ اول ←درآمدی گندم کی آمد، آٹے اور گندم کی قیمتوں میں کمی کا امکان
کراچی پورٹ پر گندم کے بڑے جہاز لنگر انداز، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے قیمتوں میں استحکام کی نوید سنا دی۔
پنجاب میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی فروخت پر پابندی عائد، 10 کلو کا تھیلا دستیاب ہوگا
وزیراعلیٰ مریم نواز نے گندم اور آٹے کی اسمگلنگ روکنے کے لیے بین الصوبائی بارڈرز پر سخت نگرانی کا حکم دے دیا۔

اوپن مارکیٹ میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری
فلور ملز اور چکی کے آٹے کی قیمتوں میں فرق کے باعث صارفین کو مختلف نرخوں پر خریداری کرنا پڑ رہی ہے۔
ملک میں مہنگائی کا تسلسل، ایک ہفتے میں 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
لاہور میں مہنگائی کا راج، اشیائے ضروریہ عام آدمی کی پہنچ سے دور
شہر میں آٹا، گھی، دالیں، دودھ اور گوشت سمیت دیگر بنیادی اشیائے خورونوش سرکاری نرخ نامے کے برعکس مہنگے داموں فروخت ہونے لگیں۔
