تازہ ترین
صفحہ اول ←
وزیراعظم کی لاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی ماسٹر پلان کے تحت توسیع کی منظوری
وزیراعظم شہباز شریف نے ہوائی اڈوں پر مسافروں کو بین الاقوامی معیار کی سہولیات فراہم کرنے اور توسیعی منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔

ٹرائی سیریز: انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے شکست دے دی
لاہور میں کھیلے گئے سہ ملکی سیریز کے آخری گروپ میچ میں انگلینڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو ہرا دیا۔

ایران کو امریکی نائب صدر کا خط موصول، تہران کا جواب دینے سے گریز
تہران نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا خط ملنے کی تصدیق کردی ہے مگر تاحال کوئی ردعمل نہیں دیا گیا۔
کے ایم سی کے 10 ہزار ملازمین کی ڈگریاں تصدیق کروانے کا حکم
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کے ایم سی ملازمین کی بائیو میٹرک حاضری اور فزیکل تصدیق یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔

بلوچستان کی باہمت خاتون کرکٹر زمر شفیع کینسر کے باوجود میدان میں ڈٹ گئیں
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی زمر شفیع بریسٹ کینسر جیسی موذی بیماری کے باوجود روزانہ کئی گھنٹے کرکٹ کی پریکٹس کر کے عزم و ہمت کی نئی مثال قائم کر رہی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کے بیان پر محسن نقوی کا سخت ردعمل، احترام کی گنجائش ختم ہونے کا اعلان
وفاقی وزیر داخلہ نے سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست پر تنقید کرنے والے اب سرکاری مراعات اور نوکریوں کی توقع نہ رکھیں۔

پاکستان میں سونے کی قیمت مستحکم، چاندی کے نرخوں میں کمی
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 25 ہزار 636 روپے پر برقرار رہی۔

پاسبان ریمیٹنس ریوارڈز اسکیم: 16 ارب روپے کے انعامات جیتنے کا طریقہ کار واضح
اسٹیٹ بینک کی سرپرستی میں شروع ہونے والی اسکیم کے تحت بیرون ملک سے قانونی ذرائع سے رقم بھجوانے والے پاکستانی انعامات کے حقدار ہوں گے۔

پنجاب میں جعلی ہارمونل دوا کی فروخت پر الرٹ جاری
ڈرگ کنٹرول حکام نے ڈائیڈروجیسٹرون 10 ملی گرام کے ایک مخصوص بیچ کو غیر معیاری اور جعلی قرار دے دیا ہے۔

لاہور ہائیکورٹ: نیورو سرجری اسسٹنٹ پروفیسرز کی بھرتیاں پی ایم ڈی سی ضوابط کے تابع قرار
عدالت نے اسسٹنٹ پروفیسر نیورو سرجری کی بھرتیوں کے لیے جاری متنازع اشتہار کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے پی ایم ڈی سی کے مقرر کردہ معیار کو لازمی قرار دیا ہے۔

کار سرکار میں مداخلت کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزا
انسداد دہشت گردی عدالت نے سری لنکن کرکٹ ٹیم کے روٹ پر بیریئر ہٹانے اور پولیس سے ہاتھا پائی کے کیس میں فیصلہ سنا دیا۔

لکی مروت: دو سالہ بچہ اغوا کے بعد قتل، بوری بند لاش برآمد
وانڈہ شہاب خیل میں دو سالہ سہیل خان کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

کراچی: بنارس موبائل مارکیٹ میں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر
شہر قائد کے علاقے بنارس میں مسلح ملزمان نے دکان کو لوٹ لیا، تاجر برادری میں شدید تشویش کی لہر۔

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں شہریوں کو ہراساں کرنے کی ویڈیوز، پولیس کی تحقیقات جاری
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں کار سواروں کو اسلحہ دکھا کر راہگیروں کو خوفزدہ کرتے دیکھا گیا، پولیس نے شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے۔
کراچی: شاہ فیصل کالونی میں بھائی نے فائرنگ کر کے دو بہنوں کو قتل کر دیا
پولیس کے مطابق ملزم رحیان نے ذاتی رنجش کی بنا پر اپنی دو سگی بہنوں کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔

خیبر پختونخوا میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز، غیر قانونی تعمیرات مسمار
صوبائی حکومت نے سرکاری زمینوں اور گرین بیلٹس کو واگزار کرانے کے لیے بلا امتیاز کارروائی شروع کر دی ہے۔
درآمدی گندم کی آمد، آٹے اور گندم کی قیمتوں میں کمی کا امکان
کراچی پورٹ پر گندم کے بڑے جہاز لنگر انداز، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے قیمتوں میں استحکام کی نوید سنا دی۔
بھارت: مائیکروسافٹ ملازم کو نوکری چھوڑنے پر 11 لاکھ کی پیشکش، انٹرنیٹ پر بحث
حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے سافٹ ویئر انجینئر نے رضاکارانہ علیحدگی کی اسکیم پر سوشل میڈیا صارفین سے مشورہ مانگ لیا۔
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے نہم جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کر دیا
امتحانات میں کامیابی کا تناسب 69.56 فیصد رہا، طلباء بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر اپنے نتائج دیکھ سکتے ہیں۔

بلوچستان: سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 9 دہشت گرد ہلاک
ضلع کچھی اور وڈھ میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کر دیے۔
