#چیف جسٹس امین الدین خان
صفحہ اول ←
چیف جسٹس امین الدین خان کا دورہ آذربائیجان، عدالتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان نے آذربائیجان کے دورے کے دوران عدالتی روابط کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

سول افسران سیاسی دباؤ سے آزاد ہو کر فرائض انجام دیں، وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ
وفاقی آئینی عدالت نے پولیس افسر کی ترقی سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سول سرونٹس کو سیاسی اثر و رسوخ سے پاک رہنے کی ہدایت کر دی۔
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی تقرری کیخلاف درخواست نمٹا دی
عدالت نے قرار دیا کہ گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد درخواست غیر مؤثر ہو چکی ہے۔
190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد
وفاقی آئینی عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔
