#پیٹرول کی قیمت
صفحہ اول ←حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا
اوگرا نے عالمی مارکیٹ کے رحجانات کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا
وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کے رجحان کے پیش نظر پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل کر دیا گیا ہے۔
