#پٹرولیم ڈویژن
صفحہ اول ←
موسم سرما میں گیس کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے 18 ایل این جی کارگوز خریدنے کا فیصلہ
حکومت نے سردیوں کے دوران گیس کی طلب اور رسد میں توازن برقرار رکھنے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی ہے۔
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا
اوگرا نے عالمی مارکیٹ کے رحجانات کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 93 پیسے فی لٹر کمی، ڈیزل کی قیمت برقرار
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہو گیا۔
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، نئی قیمتوں کا اطلاق فوری ہوگا
پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 93 پیسے کی کمی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 61 پیسے مہنگا کر دیا گیا۔
