#پشاور پولیس
صفحہ اول ←پشاور: یکہ توت میں نامعلوم افراد کی رکشے پر فائرنگ سے دو خواتین جاں بحق
گلدرہ روڈ پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
پشاور میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوسوں اور اجتماعات پر پابندی
ڈپٹی کمشنر پشاور نے شہر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے تمام قسم کے احتجاج اور پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
