#پرائس کنٹرول
صفحہ اول ←
لاہور میں سبزیوں کے سرکاری نرخ بے اثر، مہنگائی برقرار
شہر کے مختلف بازاروں میں ٹماٹر، آلو، لہسن اور دیگر سبزیاں مقررہ نرخوں سے زائد قیمتوں پر فروخت ہونے لگیں۔

لاہور: مرغی کے گوشت اور انڈوں کی سرکاری نرخوں سے زائد پر فروخت جاری
شہریوں کا کہنا ہے کہ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے سے عام آدمی کی قوت خرید بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔

پنجاب بھر میں گراں فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن، 445 افراد گرفتار
محکمہ فوڈ سیفٹی کی کارروائیوں کے دوران لاکھوں روپے جرمانے عائد اور متعدد کاروباری مقامات سیل کیے گئے۔
لاہور میں چکن کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد نہ ہو سکا
شہریوں کی جانب سے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی پر سوالات، دکانداروں کی من مانیاں جاری۔
لاہور: بدھ 14 اکتوبر کو اشیائے خوردونوش کے سرکاری نرخ جاری
انتظامیہ کی جانب سے شہر میں گوشت، انڈوں، پھلوں اور سبزیوں کی تازہ ترین قیمتوں کا تعین کر دیا گیا ہے۔
لاہور میں برائلر گوشت کی قیمت میں 15 روپے فی کلو اضافہ
مارکیٹ کمیٹی نے برائلر گوشت کا نیا سرکاری نرخ 548 روپے مقرر کر دیا، انڈوں کی قیمت برقرار۔
