#پائیدار ترقی
صفحہ اول ←
اسلام آباد میں 99واں پاکستان لرننگ فیسٹیول اختتام پذیر
دو روزہ تقریب میں 9 ہزار سے زائد طلبہ، اساتذہ اور والدین نے شرکت کی، 128 سیشنز منعقد ہوئے۔
ویب ڈیسک |
میتھین گیس کے اخراج پر قابو پانا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے ناگزیر ہے: مصدق ملک
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی کا کہنا ہے کہ صاف فضا اور صحت مند ماحول کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
ویب ڈیسک |ترکیہ اور ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے درمیان 1.6 ارب ڈالر کا معاہدہ
آئی آئی بی کی جانب سے موسمیاتی اہداف کے حصول اور پالیسی اصلاحات کے لیے ریکارڈ فنانسنگ فراہم کی جائے گی۔
محمد عمران خان |
وزیراعظم شہباز شریف کا توانائی کے شعبے میں 138 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا عزم
وزیراعظم نے پاکستان میں کلین انرجی کے مستقبل اور پائیدار توانائی کی منتقلی کے لیے بین الاقوامی تعاون پر زور دیا ہے۔
ویب ڈیسک |