#ٹک ٹاک
صفحہ اول ←
اے آئی خاکہدنیا بھر میں یوٹیوب ویڈیوز دیکھنے میں پاکستان پہلے نمبر پر ہے، پی ٹی اے
قومی اسمبلی کی کمیٹی میں بتایا گیا کہ پاکستانی روزانہ ایک ارب واٹس ایپ کالز کرتے ہیں۔

سیالکوٹ: ٹک ٹاکر کی مہندی تقریب میں بھگدڑ، ایک شخص ہلاک
ڈسکہ روڈ پر ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی مہندی میں انعامات کے اعلان پر مچنے والی بھگدڑ سے ایک شہری جاں بحق ہو گیا۔
سوشل میڈیا پر راج کرتی عمر رسیدہ خواتین، کروڑوں فالوورز بنا لیے
دنیا بھر کی عمر رسیدہ خواتین سوشل میڈیا پر فیشن، کھانا پکانے اور گھریلو زندگی کے موضوعات پر ویڈیوز بنا کر مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہیں۔

برطانیہ میں لڑکی نے سوشل میڈیا انفلوئنسر بننے کے لیے کروڑوں روپے خرچ کر دیے
اکیس سالہ برطانوی لڑکی نے ناٹنگھم ٹرینٹ یونیورسٹی سے ڈیجیٹل کانٹینٹ کری ایشن میں تین سالہ ڈگری حاصل کی ہے۔
عمرے کی سعادت نے میری زندگی بدل دی، سامعہ حجاب
معروف ڈیجیٹل کری ایٹر سامعہ حجاب نے عمرے کے سفر کو اپنی زندگی کا اہم ترین موڑ قرار دے دیا۔
جرمنی میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی تجویز
جرمن کابینہ نے بچوں کو آن لائن خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے سوشل نیٹ ورکس پر نئی پابندیوں اور پالیسی رہنما خطوط کی منظوری دے دی۔
سوشل میڈیا پر طویل ویڈیوز سے مختصر کلپس بنا کر لاکھوں کمانے کا رجحان
دنیا بھر میں نوجوان طویل ویڈیوز کے دلچسپ حصوں کو مختصر کلپس کی شکل دے کر بھاری آمدنی حاصل کر رہے ہیں۔
