#ٹانک
صفحہ اول ←ٹانک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، چار پولیو ورکرز اغوا
یونین کونسل شیخ اتار کے گاؤں جیوس سے پولیو ورکرز کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں امن اور ترقی کیلئے فنڈز کی فوری فراہمی کا فیصلہ
خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں امن و امان اور ترقیاتی عمل کو تیز کرنے کیلئے فنڈز کی فوری فراہمی کا اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔
محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، پائیدار امن اور ترقیاتی فنڈز کی فوری فراہمی کا فیصلہ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت پشاور میں اجلاس منعقد ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے الیکشن کمیشن کے افسر شمشاد اختر شہید
ٹانک میں نامعلوم مسلح حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے الیکشن کمیشن کے ڈائریکٹر شمشاد اختر کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا۔
ٹانک میں یومِ نجات کا جشن، عوام کا جوش و خروش اور مٹھائیاں تقسیم
خیبر پختونخوا کے شہر ٹانک میں یومِ نجات جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے اور شہری مٹھائیاں تقسیم کر رہے ہیں۔
