#عمران برتھ
صفحہ اول ←آئی جی جیل خانہ جات کو رشوت کی پیشکش، سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل گرفتار
پنجاب کے محکمہ جیل خانہ جات کے افسر نے آئی جی کو رشوت دینے کی کوشش کی، اینٹی کرپشن نے موقع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا۔
پنجاب: آئی جی جیل خانہ جات کو رشوت دینے کی کوشش کرنے والا سپرنٹنڈنٹ گرفتار
محکمہ داخلہ پنجاب نے کرپشن کے الزامات پر ڈسٹرکٹ جیل اٹک کے سپرنٹنڈنٹ عمران برتھ کو معطل کر کے اینٹی کرپشن کے حوالے کر دیا۔
