#سیدو_شریف_اسپتال
صفحہ اول ←
سوات: سیدو شریف اسپتال میں 6 افغان ڈاکٹروں کو کام سے روک دیا گیا
خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت نے جعلی رجسٹریشن اور غیر قانونی تقرریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مجموعی طور پر 30 ڈاکٹروں کو ملازمت سے فارغ کر دیا ہے۔

خیبر پختونخوا: 30 ڈاکٹرز برطرف، 6 افغان ڈاکٹرز کو ملک چھوڑنے کا حکم
محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے جعلی رجسٹریشن اور غیر قانونی تقرریوں کے الزامات پر 30 ڈاکٹروں کو ملازمت سے فارغ کر دیا ہے۔
