#سہیل آفریدی
صفحہ اول ←
سہیل آفریدی کے خلاف دہشت گردوں کی معاونت کے شواہد موجود ہیں: بیرسٹر عقیل ملک
وزیر مملکت برائے قانون و انصاف نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی کے معاملے میں قانون اپنا راستہ خود بنائے گا اور تمام حقائق عدالت میں پیش کیے جائیں گے۔
پشاور ہائیکورٹ: سہیل آفریدی کی حفاظتی تحویل پر حکومت سے جواب طلب
عدالت عالیہ نے خیبرپختونخوا کے غیر فعال وزیر اعلیٰ کی حفاظتی تحویل کے معاملے پر صوبائی حکومت اور پولیس سے جواب طلب کر لیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات اور چپقلش کھل کر سامنے آگئی
کور کمیٹی کے حالیہ اجلاس میں رہنماؤں کی جانب سے ایک دوسرے پر شدید تنقید اور تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔
سہیل آفریدی کو حفاظتی تحویل میں لیا گیا ہے، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات نے واضح کیا کہ سہیل آفریدی کو گرفتار نہیں کیا گیا، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ آئین کے مطابق ہے۔
سہیل آفریدی افغانستان سے مراد سعید کے زیرِ اثر تھے، فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ سہیل آفریدی افغانستان میں موجود مراد سعید کے ذریعے آپریٹ ہو رہے تھے۔
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی تقرری کیخلاف درخواست نمٹا دی
عدالت نے قرار دیا کہ گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد درخواست غیر مؤثر ہو چکی ہے۔
دہشت گردی کے خاتمے تک ایمرجنسی جاری رہے گی: رانا ثناء اللہ
وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا کی گفتگو سے ہمارا کوئی تعلق نہیں۔
سہیل آفریدی کی نااہلی کی درخواست غیر مؤثر قرار دے کر نمٹا دی گئی
وفاقی آئینی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔
پی ٹی آئی سے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، رانا ثنا اللہ کا غیر مشروط بات چیت پر زور
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور نے کہا کہ حکومت خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے اور مذاکرات کے لیے شرائط قبول نہیں کی جائیں گی۔
مراد سعید افغانستان سے خیبر پختونخوا حکومت چلا رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مراد سعید افغانستان میں موجود ہیں۔
اسد عمر کا سہیل آفریدی کی مقبولیت اور ملکی سیاسی صورتحال پر اظہار خیال
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے سہیل آفریدی کو عوامی ہیرو قرار دیتے ہوئے ملکی سیاسی تاریخ اور موجودہ حالات پر تنقید کی ہے۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سہیل آفریدی کی حفاظتی تحویل کی تصدیق کر دی
گورنر فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ کرپشن میں ملوث عناصر کے خلاف بلا تفریق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
خیبرپختونخوا میں امن اولین ترجیح، تین ماہ میں نمایاں فرق نظر آئے گا: فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ، انتظامی تبدیلیاں شروع
صدر مملکت نے آئینی آرٹیکلز کے تحت سمری پر دستخط کر دیے، صوبائی حکومت کے اختیارات معطل کر کے گورنر کو ایڈمنسٹریٹر مقرر کر دیا گیا۔
