#سرجانی ٹاؤن
صفحہ اول ←کراچی میں غیر قانونی افغان باشندوں کی آمد، سندھ حکومت کا سخت کارروائی کا فیصلہ
حکومت سندھ نے کراچی میں غیر قانونی افغان باشندوں کی منتقلی اور سہولت کاری پر زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ کر دی ہے۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 12 زخمیوں سمیت 18 ملزمان گرفتار
شہر قائد کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے دوران غیر قانونی اسلحہ، گولیاں، چھینے گئے موبائل فونز اور موٹرسائیکلیں برآمد کر لی گئیں۔
کراچی: گیس لیکیج اور فائرنگ کے واقعات میں خاتون پولیس اہلکار سمیت 2 خواتین زخمی
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے حادثات کے بعد زخمی خواتین کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
کراچی: پولیس کے مختلف علاقوں میں ایکشن، 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
شہر کے مختلف حصوں میں پولیس مقابلوں کے دوران ملزمان کو اسلحہ اور لوٹے گئے سامان سمیت حراست میں لے لیا گیا۔
