#زرعی اصلاحات
صفحہ اول ←
قومی گندم پالیسی 2026-30 کی منظوری، خریداری کا عمل نجی شعبے کے سپرد کرنے کا فیصلہ
نئی پالیسی کے تحت گندم کے اسٹریٹجک ذخائر برقرار رکھنے اور مرحلہ وار نجی شعبے کو شامل کرنے کا لائحہ عمل طے کر لیا گیا۔
پنجاب میں غربت کے خاتمے کیلئے ٹھوس معاشی پالیسیاں اپنا رہے ہیں: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عوامی فلاحی منصوبوں کے ذریعے نچلے طبقے کو معاشی طور پر مستحکم اور بااختیار بنایا جا رہا ہے۔
سندھ ہاری کمیٹی: کسانوں کے حقوق اور مائی بختاور کی لازوال قربانی کی داستان
سندھ ہاری کمیٹی نے قیام کے بعد سے جاگیردارانہ نظام کے خلاف کسانوں کے حقوق اور زرعی اصلاحات کے لیے ایک طویل اور تاریخی جدوجہد کی ہے۔
