#رنویر سنگھ
صفحہ اول ←
دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے دوسری بیٹی کے نام کا اعلان کر دیا
بالی وڈ کی مقبول جوڑی نے تہوار کے موقع پر اپنی نومولود بیٹی کی پہلی جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔
یامی گوتم نے فلم ’دھرندھر 2‘ میں مختصر کردار کے معاوضے کی حقیقت بیان کر دی
بالی وڈ اداکارہ یامی گوتم نے اپنے شوہر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں مختصر کردار کے لیے بھاری معاوضہ ملنے کی خبروں کو مسترد کر دیا۔
ممبئی میں رنویر سنگھ اور نیتا امبانی کے گربا رقص کی ویڈیو وائرل
بالی وڈ اداکار نے ممبئی میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران روایتی گجراتی رقص میں حصہ لیا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئیں۔
