#رانا ثنا اللہ
صفحہ اول ←
فیول ریلیف اسکیم کا دائرہ کار وسیع کرنے پر غور، مستفید افراد کی تعداد دو کروڑ تک بڑھانے کا امکان
وفاقی حکومت کی جانب سے فیول ریلیف اسکیم کو وسعت دینے کی تجویز زیر غور ہے جس سے لاکھوں مزید شہریوں کو مالی ریلیف مل سکے گا۔

خواجہ آصف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان تلخی پارلیمانی نوک جھوک ہے: رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ اور سینیٹر پرویز رشید نے دونوں رہنماؤں کے درمیان حالیہ بیان بازی پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

پی ٹی آئی کو سیاسی عمل سے باہر نہیں کیا جا سکتا: شوکت یوسف زئی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسف زئی نے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو ملکی سیاست سے مائنس کرنے کی تمام کوششیں ناکام ثابت ہوں گی۔
وزیر داخلہ کے بیان پر جے یو آئی کا ردعمل، اسلم غوری کی وضاحت
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے حالیہ سیاسی تبصرے پر جمعیت علمائے اسلام نے اپنے ردعمل میں اسے قیاس آرائیاں قرار دے دیا ہے۔
پی ٹی آئی سے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، رانا ثنا اللہ کا غیر مشروط بات چیت پر زور
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور نے کہا کہ حکومت خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے اور مذاکرات کے لیے شرائط قبول نہیں کی جائیں گی۔
مراد سعید افغانستان سے خیبر پختونخوا حکومت چلا رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مراد سعید افغانستان میں موجود ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کی خواہش
وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے لیاقت بلوچ سے رابطہ کر کے ملاقات کا پیغام پہنچا دیا ہے۔
وزیراعظم کی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات کی خواہش، کمیٹیوں کا اجلاس متوقع
وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے لیاقت بلوچ سے رابطہ کر کے پیٹرولیم لیوی پر بات چیت کی ہے۔
