#جمہوری اقدار
صفحہ اول ←وقت بدلتے دیر نہیں لگتی، طاقت مستقل نہیں، کامران مرتضیٰ کا بیان
جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات کو ذاتی سطح پر نہیں لانا چاہیے، اقتدار ہمیشہ نہیں رہتا۔
پارلیمان کو دباؤ سے خاموش نہیں کیا جا سکتا، مینا خان آفریدی
پی ٹی آئی رہنما نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر کی گرفتاری کو پارلیمانی خودمختاری پر حملہ قرار دے دیا۔
