#ایس این جی پی ایل
صفحہ اول ←
اوگرا نے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
اکتوبر کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 15.27 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا۔

عارف والا میں موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع
سردی کی شدت بڑھتے ہی گیس کے کم پریشر اور لوڈشیڈنگ سے گھریلو صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
پشاور کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے پائپ لائن کی منتقلی اور مرمتی کاموں کے پیش نظر شیڈول جاری کر دیا۔
اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس کی عارضی بندش کا اعلان
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے مرمتی کاموں کے باعث پیر اور منگل کی درمیانی شب گیس کی فراہمی معطل رہنے کا اعلان کر دیا ہے۔
گورنر خیبر پختونخوا کی سردیوں میں گیس لوڈشیڈنگ کم کرنے کی ہدایت
گورنر فیصل کریم کنڈی نے ایس این جی پی ایل کے اعلیٰ حکام سے ملاقات میں صوبے کے وسائل میں عوام کے حصے پر زور دیا۔
