#امت مسلمہ
صفحہ اول ←اسلام آباد میں 21 اکتوبر کو تعظیمِ حرمین شریفین کانفرنس ہوگی
پاکستان علماء کونسل کے زیرِ اہتمام اسلام آباد میں ہونے والی اس کانفرنس میں ملک بھر کی ممتاز شخصیات شرکت کریں گی۔
ترکیہ سعودی عرب پر غیر انسانی حملوں کے خلاف اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: طیب اردگان
ترک صدر رجب طیب اردگان نے ریاض ایئرپورٹ پر حملے میں عمرہ زائرین کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
کراچی میں عالمی تعلیمی کانفرنس، 34 ممالک کے ماہرین کی شرکت
کانفرنس کے اختتامی اعلامیے میں خوارج اور تکفیری نظریات کو امت مسلمہ کے اتحاد کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا گیا ہے۔
مولانا فضل الرحمان کی ریاض ایئرپورٹ پر حملے کی شدید مذمت
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ نے سعودی عرب پر حملے کو امت مسلمہ کے لیے لمحۂ فکریہ قرار دے دیا۔
حرمین الشریفین کا دفاع تمام مسلمانوں کا مشترکہ فریضہ ہے، لیاقت بلوچ
جماعت اسلامی کے رہنما کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پر حملے دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے سخت تشویشناک ہیں۔
