صحت
صفحہ اول ←
یورپ میں ویسٹ نائل وائرس کا پھیلاؤ، ہلاکتوں کی تعداد 150 کے قریب پہنچ گئی
یورپی ممالک میں مچھروں سے پھیلنے والے وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ، صحت کے اداروں نے تشویش کا اظہار کر دیا۔

خیبرپختونخوا میں صحت انصاف کارڈ کو مزید مؤثر بنانے کی ضرورت ہے، نگار جوہر
ایڈوائزری کونسل برائے صحت کی رکن لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر نے صحت انصاف کارڈ پروگرام کے شفاف آڈٹ اور مالیاتی نظام کو مضبوط بنانے کی ہدایت کر دی۔

تمباکو نوشی مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھاتی ہے، نئی تحقیق
برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی سائنسی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ تمباکو نوشی انسانی تولیدی صحت کو شدید متاثر کرتی ہے۔

جعلی ادویات کے خاتمے کیلئے ٹو ڈی بارکوڈ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
وفاقی وزارت صحت نے ادویات پر بارکوڈ کے نفاذ کا فیصلہ کر لیا ہے جس سے شہری موبائل ایپ کے ذریعے دوا کی اصلیت جان سکیں گے۔

سندھ فوڈ اتھارٹی کی کوٹری میں کارروائی، غیر معیاری گھی تیار کرنے والا یونٹ سیل
سندھ فوڈ اتھارٹی نے کوٹری میں کارروائی کرتے ہوئے زائد المیعاد کیمیکلز سے گھی اور کوکنگ آئل تیار کرنے والا کارخانہ سیل کر دیا۔

خواتین کی جسمانی تکالیف کو نظر انداز کرنا طبی پیچیدگیوں کا سبب بن سکتا ہے
طبی ماہرین کے مطابق خواتین کی علامات کو محض ذہنی دباؤ یا وہم قرار دینا ان کی صحت کے لیے سنگین خطرات پیدا کر سکتا ہے۔

گریپ فروٹ: صحت بخش فوائد اور طبی اہمیت
گریپ فروٹ وٹامن سی اور اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور پھل ہے جو انسانی صحت کے لیے بے شمار فوائد کا حامل ہے۔

سوات: سیدو شریف اسپتال میں 6 افغان ڈاکٹروں کو کام سے روک دیا گیا
خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت نے جعلی رجسٹریشن اور غیر قانونی تقرریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مجموعی طور پر 30 ڈاکٹروں کو ملازمت سے فارغ کر دیا ہے۔

سوات: سیدو شریف ہسپتال میں 6 افغان ڈاکٹرز کی ہاؤس جاب معطل، پاکستان چھوڑنے کا حکم
خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت نے جعلی رجسٹریشن اور غیر قانونی تقرریوں کے الزامات پر 30 ڈاکٹروں کو ملازمت سے فارغ کر دیا ہے۔

کراچی میں مختلف حادثات، بزرگ شہری سمیت دو افراد جاں بحق
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے ناگہانی حادثات کے نتیجے میں ایک بزرگ سمیت دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔

خیبر پختونخوا: محکمہ صحت کا 30 ڈاکٹروں کو ملازمت سے برطرف کرنے کا فیصلہ
محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے جعلی رجسٹریشن اور غیر قانونی تقرریوں کے الزامات ثابت ہونے پر سخت کارروائی کرتے ہوئے 30 ڈاکٹروں کو نوکری سے فارغ کر دیا ہے۔

مسلسل 25 منٹ بیٹھنا صحت کے لیے نقصان دہ قرار، طبی تحقیق میں انکشاف
آسٹریلیا کی سوئن برن یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق طویل دورانیے تک ایک ہی جگہ بیٹھنے سے پٹھوں کی سرگرمی متاثر ہوتی ہے جس سے دل کے امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

گیس چولہے کے اورنج شعلے کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ جانئے
گیس کے چولہے سے نکلنے والے شعلے کی رنگت سے گھریلو حفاظتی خطرات اور گیس کے ضیاع کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

قومی ادارہ امراض قلب میں مارفین کے 3 ہزار انجکشن ایکسپائر
این آئی سی وی ڈی میں استعمال کی مدت ختم ہونے والے انجکشنز ایک سال بعد بھی تبدیل نہ کیے جا سکے۔

کراچی کے اسپتال میں ریبیز سے تھر کا رہائشی جاں بحق، سندھ میں اموات 38 ہوگئیں
تھرپارکر کے رہائشی کو ڈھائی ماہ قبل آوارہ کتے نے کاٹا تھا جس کی ابتدائی زخم کی صفائی درست نہیں کی گئی تھی۔
