#ڈیجیٹل پرائیویسی
صفحہ اول ←آن لائن اشتہارات کے ذریعے صارفین کی ڈیوائسز ہیک کرنے کا انکشاف
محققین نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں حکومتیں آن لائن اشتہارات کے ذریعے لوگوں کی ڈیوائسز کو ہیک کر رہی ہیں۔
آن لائن اشتہارات کے ذریعے صارفین کی جاسوسی کا انکشاف
اسرائیلی کمپنی کے اشتہاری نیٹ ورک کو جاسوسی اور اسپائی ویئر کی تنصیب کے لیے استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
