#پیٹ_ہیگسیتھ
صفحہ اول ←
ایران جوہری معاہدہ یا تباہ کن جنگ میں سے ایک کا انتخاب کرے، امریکی وزیر دفاع
امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے تہران کو خبردار کیا ہے کہ جوہری عزائم ترک نہ کرنے کی صورت میں فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

امریکی وزیر دفاع کی ایران کو جوہری عزائم ترک کرنے یا فوجی کارروائی کی دھمکی
پیٹ ہیگسیتھ نے کہا کہ ایران کو جلد فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ مذاکرات کے ذریعے جوہری پروگرام ختم کرے یا پھر امریکی طاقت کا سامنا کرے۔
