#پاکستان ٹینس
صفحہ اول ←
تھائی لینڈ آئی ٹی ایف ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹس، رشید ملک چار رکنی سینئر ٹینس ٹیم کی قیادت کریں گے
سابق قومی ٹینس چیمپئن اور ڈیوس کپ پلیئر رشید احمد ملک 14 سے 26 نومبر 2026 تک پٹایا میں منعقدہ ایونٹس میں دستے کی قیادت کریں گے۔
محمد عمران خان |
میکائیل علی بیگ نے آئی ٹی ایف جے 100 ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا
پاکستان کے نوجوان ٹینس کھلاڑی میکائیل علی بیگ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئی ٹی ایف جے 100 ٹورنامنٹ کا سنگلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔
محمد عمران خان |