#سیاسی_امور
صفحہ اول ←
زمینی حملے کی صورت میں دشمن کا قبرستان بن جائیں گے: پاسداران انقلاب
ایرانی پاسداران انقلاب کے حکام نے خبردار کیا ہے کہ ملکی حدود میں زمینی کارروائی کی غلطی کرنے والوں کو عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔

پی ٹی آئی مثبت آئینی کردار ادا کرے تو مذاکرات پر غور ہو سکتا ہے، رانا ثناء اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعت کے رویے سے اسے خود نقصان پہنچ رہا ہے۔
