#حملہ
صفحہ اول ←رمضان قادروف کا حوثیوں کو سعودی عرب کے بجائے امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا مشورہ
چیچنیا کے سربراہ نے ریاض ایئرپورٹ حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ شہری تنصیبات کے بجائے امریکی فوجی اڈوں کا انتخاب کیا جانا چاہیے۔
حوثی ملیشیا کا سعودی عرب کے شاہ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ
سعودی سول ایوی ایشن کے مطابق دمام کے شاہ فہد ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا گیا ہے جس کے بعد نقصان کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
