#انتقال
صفحہ اول ←
بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار سنجے گپتا 57 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
سنجے گپتا نے اپنے تین دہائیوں پر محیط کیریئر میں کئی کامیاب ایکشن اور کرائم تھرلر فلمیں انڈسٹری کو دیں۔

مشہور بھارتی ہدایت کار اور ‘سی آئی ڈی’ کے خالق بی پی سنگھ 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
برجندر پال سنگھ طویل عرصے تک بھارتی ٹیلی ویژن پر کرائم اور ہارر ڈراموں کے ذریعے ناظرین کے دلوں میں بسے رہے، منگل کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

بنگلا دیشی انڈر 18 کرکٹر مہدی حسن ہردوئے کینسر کے باعث انتقال کر گئے
چٹاگانگ ڈویژن کی نمائندگی کرنے والے نوجوان بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر طویل عرصے سے خون کے سرطان کے خلاف جنگ لڑ رہے تھے۔

پروفیسر محمود الحق حقانی انتقال کر گئے، نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی
جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے بانی شیخ الحدیث مولانا عبد الحق کے صاحبزادے اور معروف ماہر تعلیم پروفیسر محمود الحق حقانی 87 برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملے۔

بھارتی تامل گلوکار کرشناراج 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
تامل فلمی موسیقی کے معروف گلوکار کرشناراج چنئی کے ایک ہسپتال میں خالقِ حقیقی سے جا ملے، مداحوں میں سوگ کی فضا۔

مشہور آن لائن گیم ‘اسٹک رن’ کے خالق مینوئل اوٹو 30 برس کی عمر میں چل بسے
جرمن گیم ڈویلپر مینوئل اوٹو نے محض 14 سال کی عمر میں مقبول ترین گیم اسٹک رن بنا کر دنیا بھر میں شہرت حاصل کی تھی۔
ایکواڈور کے مشہور جڑے ہوئے جڑواں بھائی 27 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
سوشل میڈیا پر اپنی زندگی کے لمحات شیئر کرنے والے ہوزے لوئس اور ہوزے ارماندو سیوالوس دل کا دورہ پڑنے کے بعد چل بسے۔

سعودی شہزادی مشاعل بنت سعود بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئیں
سعودی ایوانِ شاہی نے شہزادی کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے، نمازِ جنازہ ریاض کی جامع مسجد میں ادا کی جائے گی۔
نانا پاٹیکر کے انتقال پر تنوشری دتہ کا متنازع بیان، بیٹے ملہار کا ردعمل
بالی وڈ اداکار نانا پاٹیکر کے بیٹے ملہار نے والد کے انتقال پر تنوشری دتہ کے بیان کو غیر مناسب قرار دیتے ہوئے عدالتی فیصلے کا حوالہ دیا ہے۔
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی ساس انتقال کر گئیں
مرحومہ گزشتہ کچھ روز سے علالت کے باعث لاہور کے ہسپتال میں زیر علاج تھیں، نماز جنازہ آج دوپہر جی او آر ون میں ادا کی جائے گی۔
زمبابوے کی سابق فاسٹ بولر اور معروف امپائر سارہ ڈمبانیوانا انتقال کر گئیں
36 سالہ سارہ ڈمبانیوانا نے اپنے کیریئر کے دوران 63 سینئر بین الاقوامی میچز میں امپائرنگ کے فرائض سرانجام دیے۔
بولی وڈ اداکار نانا پاٹیکر کی موت کی وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سامنے آ گئی
75 سالہ اداکار نانا پاٹیکر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی تصدیق ہو گئی۔
معروف ایکشن اسٹار جیکی چن کے انتقال کی افواہیں بے بنیاد قرار
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی جیکی چن کی موت کی خبر کو جھوٹا قرار دے دیا گیا، اداکار بالکل خیریت سے ہیں۔
