#امریکی فٹ بال
صفحہ اول ←
ڈیٹرائٹ لائنز کی سابق مال کہ مار تھا فائر اسٹون فورڈ 101 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
امریکی فٹ بال لیگ این ایف ایل کی معروف شخصیت مار تھا فائر اسٹون فورڈ اپنے گھر میں اہل خانہ کی موجودگی میں چل بسیں۔
محمد عمران خان |
جیکسن ول جیگوارز نے جارڈن ڈیوس کو ٹریڈ کے ذریعے حاصل کر لیا
این ایف ایل کی ٹیم جیکسن ول جیگوارز نے فلاڈیلفیا ایگلز سے ڈیفنسو ٹیکل جارڈن ڈیوس کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔
محمد عمران خان |
نیویارک جائنٹس اور کارنر بیک گریگ نیوسم کے درمیان 46 ملین ڈالر کا معاہدہ
امریکی فٹ بال ٹیم نیویارک جائنٹس نے اپنے دفاعی کھلاڑی گریگ نیوسم کے ساتھ تین سالہ معاہدے میں توسیع کر لی ہے۔
محمد عمران خان |