#امریکی عدالت
صفحہ اول ←
امریکی عدالت نے ایف بی آئی کے سابق اعلیٰ حکام کے خلاف کیس خارج کر دیا
جج ضیا فاروقی نے کیس میں ناکافی شواہد اور تفتیش کے سیاسی رنگ پر گہرے خدشات کا اظہار کیا۔

امریکی عدالت کا ڈونلڈ ٹرمپ کو بی بی سی ہتکِ عزت کیس میں بیان ریکارڈ کرانے کا حکم
عدالت نے خبردار کیا ہے کہ مقررہ تاریخ تک حکم کی تعمیل نہ کرنے پر 10 ارب ڈالر کا مقدمہ خارج کیا جا سکتا ہے۔

امریکی ریاست نیو میکسیکو میں جیفری ایپسٹین کے وکیلوں کیخلاف مقدمہ دائر
استغاثہ نے جیفری ایپسٹین کے دو دیرینہ وکیلوں پر جنسی اسمگلنگ سے مالی فائدہ اٹھانے کا الزام عائد کر دیا۔
امریکی عدالت کا وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ معطل
وفاقی عدالت نے انتظامیہ کی جانب سے پریس پاس منسوخ کرنے کے اقدام کو آئینی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔
امریکی ریپر ٹوپاک شکور کے قتل میں ملوث سابق گینگ لیڈر کو 40 سال قید کی سزا
تین دہائیوں پرانے مقدمے میں عدالت نے ڈوئین ڈیوس کو قتل کی منصوبہ بندی اور ہتھیار فراہم کرنے کا مجرم قرار دے دیا۔
