Classic Layout

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے قبرص کے بارے میں نئے مؤقف کی مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے قبرص کے بارے میں نئے مؤقف کی مذمت نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے قبرص کے بارے میں نئے مؤقف کی مذمت کردی ہے۔ ترک صدر نے …

Read More »

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں لینڈسلائڈنگ اور سیلاب سے 112افراد ہلاک

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں لینڈسلائڈنگ اور سیلاب سے 112افراد ہلاک بمبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں موسلا دھار بارش سے مٹی کے تودے گرنے اور نشیبی علاقوں میں سیلاب سے 112 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ سینکڑوں دیہاتوں کا رابطہ منقطع ہو چکا ہے. ہندوستان کے …

Read More »

آسڑیلیا اپنے چہرے سے منافقانہ نقاب اتارے ، مسلمانوں کے حقوق کی پاسداری کرے، چین

آسڑیلیا اپنے چہرے سے منافقانہ نقاب اتارے ، مسلمانوں کے حقوق کی پاسداری کرے، چین بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین نے منافقت پر عمل پیرا ہونے اور انسانی حقوق کے معاملے پر دوہرے معیارات رکھنے پر آسٹریلیا پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے چہرے پر …

Read More »

روس کی جیلوں میں تعینات خواتین اہلکاروں کا مقابلہ حسن

روس کی جیلوں میں تعینات خواتین اہلکاروں کا مقابلہ حسن مقابلے کے آخری مرحلے تک کل 100حسیناﺅں میں سے12 پہنچ پائیں،فاتح حسینہ کا اعلان تقریب میں کیاجائیگا ماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) روس کا وفاقی محکمہ جیل خانہ جات ملک کی جیلوں میں تعینات جیل وارڈنز کے درمیان مقابلہ حسن …

Read More »

اووسیز پاکستانی قومی کھیل کی بحالی کیلئے میدان میں آگئے

ملک کی تباہ حال معیشت کو سہارا دینے کے بعد اوورسیز پاکستانیوں نے قومی کھیل ہاکی کی بحالی کا بیڑہ بھی اٹھالیا۔ تاریخ میں پہلی بار کنگ خان فائیو اے سائیڈ ٹورنامنٹ کا انعقاد کرکے ہاکی کے مردہ گھوڑے میں جان ڈال دی۔ کنگ خان انٹرنیشنل ہاکی کلب دبئی کے …

Read More »

ڈاکٹر رضوان کو چینی اسکینڈل تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی جاری رکھنے کا حکم

ڈاکٹر رضوان کو چینی اسکینڈل تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی جاری رکھنے کا حکم ڈاکٹر رضوان کی ٹیم ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے ابوبکر خدا بخش کو رپورٹ کرے گی، ذرائع اسلام آباد مئی 01 (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت کی جانب سے ڈاکٹر رضوان کو ایف آئی اے کی …

Read More »

وزیر خزانہ شوکت ترین سے تاجر برادری کی برادری ،درپیش مشکلات دور کرنے کی یقین دھانی

وزیر خزانہ شوکت ترین سے تاجر برادری کی برادری ،درپیش مشکلات دور کرنے کی یقین دھانی کورونا وباءکے دوران بھی معیشت میں بہتری آئی ہے، تعمیراتی اور مینوفیکچرنگ کے شعبوں میں خصوصی بہتری دیکھنے میں آئی، گفتگو اسلام آباد اپریل 30 (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خزانہ شوکت ترین نے …

Read More »

مسلم لیگ(ن) کا این اے249 کا نتیجہ چیلنج کرنے کا اعلان

مسلم لیگ(ن) کا این اے249 کا نتیجہ چیلنج کرنے کا اعلان الیکشن کمیشن کو تحریری درخواست دے دی ہے، 15 پولنگ اسٹیشنز کے فارنزک آڈٹ تک نتائج تسلیم نہیں کریں گے، محمدزبیر کراچی اپریل 30 (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیرنے …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی حکومت کو ملکی تاریخ کی سب سے کرپٹ سرکار قراردے دیا

بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی حکومت کو ملکی تاریخ کی سب سے کرپٹ سرکار قراردے دیا عمران خان کو ایک ایسے بدترین حکمران کے طور پر یاد رکھا جائے گا کہ جس نے احتساب کا نعرہ لگاکر کرپشن کو فروغ دیا، بلاول بھٹو احتساب کو ہتھیار بنا کر …

Read More »

این اے 249: ضمنی الیکشن کا میدان پیپلز پارٹی نے مار لیا

این اے 249: ضمنی الیکشن کا میدان پیپلز پارٹی نے مار لیا غیر حتمی نتائج کے مطابق قادر خان مندو خیل 16 ہزار 156 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ مسلم لیگ(ن)کے مفتاح اسماعیل 15 ہزار 473 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر تحریک انصاف کے امجد آفریدی 8 ہزار 922 …

Read More »
Skip to toolbar