پاکستان اور بھارت کے درمیان شدید تناو¿ کے باوجود ایک بار پھر سرکاری ویزوں کا اجرا اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور بھارت کے درمیان شدید تناو¿ کے باوجود ایک بار پھر سرکاری ویزوں کا اجرا کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق دونوں ممالک نے سفارتکاروں اور اہلکاروں کو ویزے جاری …
Read More »افغانستان میں سنگین انسانی بحران کا خدشہ ہے ،سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری
افغانستان میں سنگین انسانی بحران کا خدشہ ہے ،سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کسی بھی قسم کے انسانی بحرا ن سے بچنے کے لئے عالمی برداری کو خوراک ، صحت ،ادویات کی فراہمی اور روزگار سمیت ہر شعبے میں اپنا مثبت کردار ادا کرنا ہو گا،کنوینئر ذیلی کمیٹی برائے قائمہ کمیٹی …
Read More »بھارت میں پیٹرول 250 روپے، خطے میں سب سے کم قیمت پاکستان میں ہے، وزیراعظم کا دعوی ٰ
بھارت میں پیٹرول 250 روپے، خطے میں سب سے کم قیمت پاکستان میں ہے، وزیراعظم کا دعوی ٰ اٹک(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ نیب نے مالم جبہ اسکینڈل میں سابق وزیراعلی پرویزخٹک کے خلاف انکوائری روک دی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …
Read More »سیف علی خان کی جائیداد ان کے بیٹوں میں تقسیم نہیں ہوسکتی
سیف علی خان کی جائیداد ان کے بیٹوں میں تقسیم نہیں ہوسکتی ابراہیم، تیمور اور جہانگیر علی خان ان کے آبائی جائیداد جس کی مالیت 5000 کروڑ ہے کے وارث نہیں سیف علی خان بھارت کے شاہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں اور پٹودی خاندان کے دسویں نواب ہیں ممبئی(ڈیلی …
Read More »کوہلی پر تنقید پر پاکستانی شائقین ناراض، شان نے اپنی رائے تبدیل کرلی
کوہلی پر تنقید پر پاکستانی شائقین ناراض، شان نے اپنی رائے تبدیل کرلی اگر کوئی بھارتی کھلاڑی بھی اچھا کھیلے تو اس کی تعریف کی جانی چاہیے ضروری نہیں کہ بھارت سے تعلق ہونے کی وجہ سے اس پر تنقید کی جائے کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ …
Read More »ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ پرسٹے بازوں نے بھارت کو فیورٹ قرار دے دیا
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ پرسٹے بازوں نے بھارت کو فیورٹ قرار دے دیا لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے لئے سٹے بازوں نے بھارت کو فیورٹ قرار دے دیا۔ٹی 20 ورلڈ کپ میں ایونٹ کا سب سے …
Read More »بھارت کی قومی ایئرلائن ‘ایئر انڈیا’ کو ٹاٹا گروپ نے 18 ہزار کروڑ بھارتی روپے میں خرید لیا
بھارت کی قومی ایئرلائن ‘ایئر انڈیا’ کو ٹاٹا گروپ کی ذیلی کمپنی ٹاٹا سنز نے 18 ہزار کروڑ بھارتی روپے میں خرید لیا نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)قرضوں میں ڈوبی بھارت کی قومی ایئرلائن ‘ایئر انڈیا’ کو ٹاٹا گروپ کی ذیلی کمپنی ٹاٹا سنز نے 18 ہزار کروڑ بھارتی …
Read More »بھارت میں سڑک حادثے میں 9افراد ہلاک، 27زخمی
بھارت میں سڑک حادثے میں 9افراد ہلاک، 27زخمی اترپردیش(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بارابانکی کے دیوا علاقے میں جمعرات کی صبح کسان شاہراہ پردہلی سے بہرائچ جارہی ایک بس اور سامنے سے آنے والے ٹرک کے درمیان زبردست ٹکر ہوگئی، جس میں نو افراد ہلاک …
Read More »