Breaking News
Home / صحت / ایسا گھریلو نسخہ جس کا روازنہ استعمال لا سکتا ہے ازداواجی زندگی میں پر جوش انقلاب

ایسا گھریلو نسخہ جس کا روازنہ استعمال لا سکتا ہے ازداواجی زندگی میں پر جوش انقلاب

Frustrated Couple On Bed

User Rating: 4.75 ( 4 votes)

تحریر
پنڈت مظفر جنگ
انسان صدیوں سے اپنی جنسی قوت بڑھانے کے لیے نت نئے تجربات کرتا رہا ہے اور اتنی ترقی کرنے کے باوجود ابھی تک انسان جنسی طلب کی مکمل تسکین نہیں کر سکا۔ مارکیٹ کے اندر موجود ہیں لاتعداد جنسی قوت بڑھانے والی ادویات اور شہر کی دیوروں پر لکھے ملتے ہیں سینکڑوں اشتہار کہ “ہمارا مجرب نسخہ استعمال کریں اور پائیں طاقتور جنسی حیوانی قوت” مگر ہوتا کیا ہے؟

انسان جہاں ان عطائیوں کے ہاتھوں روپے پیسے سے ہوتا ہے محروم تو وہاں گنوا بیٹھتا ہے اپنے گردے اور پھپھڑے اور اور جا پہنچتا ہے قبرستان۔
اب انسانی تجربے سے ملا ہے ایک نادر نسخہ جس کے استعمال کے لیے نہ کوئی جیب پر بوجھ اور نہ ہی کوئی صحت کو نقصان۔ صرف استعمال کریں زیادہ سے زیادہ پانی۔جی ہاں۔ پانی جو انسان کو رکھتا ہے زندہ اور اگر پانی نہ ہو تو انسان تو دور چرند درند پرند اور جنگل سب ہو جائیں ملیا میٹ۔ بس آج سے شروع کریں یہ نادر مفت کا نسخہ۔

 

ذرا ٹھہریے
جنسی قوت بڑھانے کے لیے روزانہ کتنا پانی ضروری ہے؟
ایک آپ کا جسم کا وزن ہے 15 کلو تو کم از کم آپ کو پینا پڑھے گا 1 لیٹر پانی اور اگر آپ کے جسم کا وزن ہے 30 کلو تو آپ کے لیے ضروری ہے 2 لیٹر پانی اور 60 کلو وزن رکھنے والے جسم کے چاہیئے 4 لیٹر پانی۔ اسی تناسب سے بڑھاتے رہیں پانی کی مقدار۔

فوری نتیجہ
آپ کو پانی کے زیادہ استعمال سے ملے گا فوری فائدہ۔ پہلا فائدہ آپ کا جسم پانی کی کمی کو شکار نہیں ہو گا۔ دوسرا فائدہ آپ کی جسم کی کھال ہو جائے گی نرم اور خوبصورت، تیسرا فائدہ آپ کے جگر کی گرمی دور ہو گی اور زیادہ پیشاب کرنے سے رہے گا مرد اور عورت کا جنیاتی عضو فعال اور طاقتور۔
آج ہی سے یہ نسخہ استعمال کریں اور پائیں لاتعدار فائدے

 

About Muzaffar Ali

Check Also

محکمہ صنعت و تجارت اور چین کی کمپنی کے مابین پنجاب میں لیتھیئم بیٹریاں بنانے کا پلانٹ لگانے کا معاہدہ

شافع حسین کا چین میں لیتھیئم بیٹریاں بنانے والے کارخانے کادورہ،بیٹریوں کی تیاری کے مختلف …

چیئرمین سینیٹ نے سینیٹر اعجاز چوہدری کی گرفتاری کے معاملے پر جواب طلب کر لیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)چیئرمین سینیٹ سیدیوسف رضا گیلانی نے سینیٹر …

ملک میں ایل این جی کی کوئی قلت نہیں ، وزیرپٹرولیم

گیس کی یکساں قیمت مقرر ہونے تک مسائل موجودرہیں گے، مصدق ملک کا قومی اسمبلی …

وفاقی وزیر اطلاعات کا ترکیہ کے قومی ٹی وی چینل”ٹی آر ٹی ورلڈ” ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

پاکستان اور ترکیہ میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، پاکستان میں ترکیہ کے ڈرامے اور …

سپریم کورٹ کی فوجی عدالتوں کو 9 مئی کے 85 ملزمان کو سزا سنانے کی مشروط اجازت

جن ملزمان کو سزائوں میں رعایت مل سکتی ہے وہ دیکر رہا کیا جائے، جن …

اسرائیل کی ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری

تل ابیب(ڈیلی پاکستان آن لائن )شام کا دفاعی نظام تباہ کرنے کے بعد اسرائیل نے …

Skip to toolbar