لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )قذافی سٹیڈیم کی ریکارڈ مدت میں تکمیل پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی جانب سے 1500سے زائد ورکرز کے اعزاز میں خصوصی ظہرانہ دیا گیا ۔ محسن نقوی نے مزدوروں کے ساتھ ان کی نشتوں پر جا کر ملاقات کی اور لنچ …
Read More »محسن نقوی کی وطن واپسی، آرام کیے بغیر علی الصبح قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے، افتتاحی تقریب کے انتظامات کا جائزہ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی چین کے دورے کے بعد علی الصبح وطن واپس پہنچ گئے۔ محسن نقوی نے وطن واپسی پر آرام کیے بغیر علی الصبح قذافی سٹیڈیم کا دورہ کیا اور قذافی سٹیڈیم کی افتتاحی تقریب کے انتظامات کا جائزہ لیا۔انہوں نے …
Read More »بھائیو!3سے 4ٹکٹس ملتے ہیں، اس لئے بس ٹکٹ نہ مانگا کریں’ نسیم شاہ
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) فاسٹ بولر نسیم شاہ نے مداحوں سے میچ کے ٹکٹس نہ مانگنے کی درخواست کر دی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ بھائیو!ہم لوگوں کو 3سے 4ٹکٹس ملتے ہیں اور دو تین سو لوگ ہوتے ہیں، براہِ …
Read More »سہ ملکی سیریز کیلئے جنوبی افریقہ کی ٹیم لاہور پہنچ گئی
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سہ ملکی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی میں حصہ لینے کے لئے جنوبی افریقہ کی ٹیم لاہور پہنچ گئی،کھلاڑی ایک روز مکمل آرام کے بعد آج (ہفتہ ) سے ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان سہ فریقی سیریز 8فروری …
Read More »آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2025 کےلیے15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں 19 فروری سے 9 مارچ تک منعقد ہوگی۔ پی سی بی کے پاس اسکواڈ میں تبدیلی کے لیے 11 فروری تک کا وقت ہے اس کے بعد تبدیلی کی …
Read More »قذافی سٹیڈیم کی تعمیر مقررہ وقت میں مکمل ،وزیر اعظم شہباز شریف 7فروری کو افتتاح کریں گے’محسن نقوی
چیمپئنز ٹرافی ہم سب کے لئے اہم ایونٹ ہے ،آئی سی سی سے ملنے والے پاسز پاسسز کی جگہ اسکا ریونیو لیں گے لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ وعدے کے مطابق قذافی سٹیڈیم کی تعمیر کو مقررہ وقت میں مکمل …
Read More »انٹر یونیورسٹی باکسنگ چیمپئن شپ پنجاب یونیورسٹی نے جیت لی
انٹر یونیورسٹی باکسنگ چیمپئن شپ پنجاب یونیورسٹی نے جیت لی فاتح ٹیم نے سونے کے چار۔تمغے جیتے، وی سی ڈاکٹر محمد علی کی مبارکباد چھبیسویں آل پاکستان انٹر یونیورسٹی باکسنگ چیمپئن شپ پنجاب یونیورسٹی نے جیت لی۔ فاتح ٹیم نے 3 سونے 4 چاندی اور 3 کانسی کے تمغے …
Read More »کارپویٹ چیلنج کپ ،نیٹ سول،جاز ،نوا میڈ اور ایف بی آر کی ٹیموں کی کامیابی
زمین ڈاٹ کام،یو بی سپورٹس،نوا میڈ،مونڈے گروپ کی ٹیموں کو شکست کا سامنا کرنا پڑا لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)کارپویٹ چیلنج کپ کے چھٹے ایڈیشن کے سلسلہ میںکھیلے گئے رائونڈ میچز میں نیٹ سول،جاز ،نوا میڈ اور ایف بی آر کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے ۔علی گڑھ …
Read More »