Home / Tag Archives: #Corruption

Tag Archives: #Corruption

پیپلز پارٹئ کے رہنما خورشید شاہ کا نواز شریف کو ہیرو بننے کا انوکھا مشورہ

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنما خورشیداحمد شاہ نے کہاہے کہ میاں صاحب آپ آئیں اور جیل جائیں آپ ہیرو بن جائیں گے، گارنٹی دیتا ہوں کہ شہبازشریف ان کی سیٹ پر قبضہ نہیں کریں گے،میاں صاحب ہم برے وقت میں آپ کیساتھ رہے ہیں، آئیں الیکشن کرائیں …

Read More »

پرویزالٰہی و دیگر کیخلاف کرپشن کیس،نیب کا جانچ پڑتال کیلئے سی اینڈ ڈبلیو سے معاونت کا فیصلہ

پرویزالٰہی و دیگر کیخلاف کرپشن کیس،نیب کا جانچ پڑتال کیلئے سی اینڈ ڈبلیو سے معاونت کا فیصلہ نیب کو سابق وزیر اعلیٰ پرویزالٰہی ،مونس الٰہی ،علی افضل ساہی اور محمد خان بھٹی کیخلاف ابتدائی ریکارڈ موصول لاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی احتساب بیورو ( نیب ) کو گجرات اورمنڈی …

Read More »

محکمہ ریونیو میں کرپشن کی قانونی اجازت دی جائے، وزیراعظم کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)ان لینڈ ریونیو ملازم نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر کرپشن کرنیکی اجازت مانگ لی۔ملازم نے خط کے متن میں کہا کہ مہنگائی کے باعث گھریلو اخراجات تنخواہ سے پورے نہیں ہو رہے، گھریلو اخراجات ایک لاکھ10ہزار500روپے تک …

Read More »

پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے بیرون ملک فرار کے خدشے پر نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی۔محمد خان بھٹی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کیلئے محکمہ اینٹی …

Read More »

جمہوریت پر ورچوئل سمٹ: چین، روس اور ترکی بائیڈن کی فہرست سے باہر

جمہوریت پر ورچوئل سمٹ: چین، روس اور ترکی بائیڈن کی فہرست سے باہر واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے تقریبا 110 ممالک کو ورچوئل سمٹ آن ڈیموکریسی میں مدعو کیا ہے۔ لیکن چین، روس اور ترکی کو مدعو نہیں کیا گیا ہے۔ یہ ورچوئل سمٹ 9-10 دسمبر …

Read More »

پلڈاٹ نے پاکستان کی طرف سے بد عنوانی کیخلاف اقوام متحدہ کنونشن پر عملدرآمد کی پہلی سول سوسائٹی متوازی رپورٹ جاری کر دی

پلڈاٹ نے پاکستان کی طرف سے بد عنوانی کیخلاف اقوام متحدہ کنونشن پر عملدرآمد کی پہلی سول سوسائٹی متوازی رپورٹ جاری کر دی کوئٹہ( ڈیلی پاکستان آن لائن)اپنی نوعیت کی پہلی کاوش کے طور پر پلڈاٹ نے پاکستان کی سول سوسائٹی کی طرف سے پاکستان کی بدعنوانی کے خلاف اقوام …

Read More »

اشرف غنی غدار تھا، طالبان اور امریکہ کے درمیان ہونے والا دوحہ معاہدہ کمزور تھا، عبداللہ عبداللہ

اشرف غنی غدار تھا، طالبان اور امریکہ کے درمیان ہونے والا دوحہ معاہدہ کمزور تھا، عبداللہ عبداللہ کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر عبداللہ عبداللہ نے مفرور سابق صدر اشرف غنی کو غدار قرار دیتے ہوئے تسلیم کیا ہے کہ دوحہ کے مقام پر امریکہ اور طالبان …

Read More »

تیونس کے صدر نے نجلا بودن کو ملک کی پہلی خاتون وزیراعظم نامزد کر دیا

تیونس کے صدر نے نجلا بودن کو ملک کی پہلی خاتون وزیراعظم نامزد کر دیا تونس( ڈیلی پاکستان آن لائن) تیونس کے صدر نے وسیع اختیارات پر قبضہ کرنے کے دو ماہ بعد بدھ کے روز ماہر ارضیات نجلا بودن کو ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم نامزد کر دیا۔صدر …

Read More »
Skip to toolbar