Breaking News
Home / شوبز

شوبز

ناصر ادیب نے ریما سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی

میں معافی مانگتا ہوں کہ وہ خدا کے لیے مجھے معاف کردیں’ناصر ادیب لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی سینئر اداکارہ اور ڈائریکٹر ریما خان سے متعلق متنازعہ بیان پر شدید تنقید کا سامنا ہونے کے بعد ناصر ادیب نے اداکارہ سے معافی مانگ لی ۔ناصر ادیب نے ایک پوڈ …

Read More »

ماہرہ خان کی عمر کیا؟ سالِ پیدائش بتاکر سب کو حیران کردیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی عمر کے بارے میں چھپانے کے بجائے سالِ پیدائش بتا کر سب کی توجہ حاصل کرلی۔ڈراما ”ہمسفر” اور فلم ”دی لیجنڈز آف مولا جٹ”کے سبب مشہور اداکارہ ماہرہ خان اپنی اداکاری کے علاوہ اعلی فیشن سینز اور دلچسپ باتوں …

Read More »

پشپا اسٹار الو ارجن کو پولیس نے گرفتار کرلیا

(ڈیلی پاکستان آن لائن )مشہور تامل فلم پشپا کے اداکار الو ارجن کو حیدرآباد پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ حیدر آباد میں فلم پشپا 2 کے پریمیئر کے دوران بھگدڑ کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکت کے معاملے میں مشہور تیلگو فلم اسٹار کو گرفتار کیا گیا ہے۔ہلاکت کا افسوسناک …

Read More »

ثنا جاوید کی بولڈ تصاویر وائرل، سوشل میڈیا پر ہنگامہ

سوشل میڈیا پر صارفین نے ان کے لباس کو سخت ناپسند کیا اور شدید ردعمل کا اظہار کیا لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید اپنے ڈراموں پیارے افضل، خانی، اور اے مشتِ خاک میں اپنی شاندار اداکاری سے لوگوں کے دل جیت چکی ہیں، وہ حالیہ دنوں اپنے نئے …

Read More »

خوشبو ،ندا چودھری کی غیر اخلاقی پرفارمنسز ،تماثیل تھیٹر سیل

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)اداکارہ خوشبو خان اور ندا چودھری کی غیر اخلاقی پرفارمنسز پر اے سی ایچ آر اینڈ کوارڈی نیشن عدنان بشیر نے تماثیل تھیٹر کو سیل کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق تھیٹر سیل کرنے کی کارروائی میں پنجاب آرٹس کونسل کے عملے نے بھی حصہ لیا، …

Read More »

لاہور،کراچی کے بازاروں میں برقعہ پہن کر جانے پر بھی لوگ پہچان لیتے ہیں:مائرہ خان

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )نامور اداکارہ مائرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ لاہور اور کراچی کے بازاروں میں برقعہ پہن کر جانے پر بھی لوگ پہچان لیتے ہیں۔17ویں عالمی اردو کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے شاپنگ کرنے کے حوالے سے دلچسپ کہانی سنائی۔اداکارہ مائرہ خان نے …

Read More »

ہندوستان میں ایڈ شیران کے کنسرٹس کی تیاری، چھ شہروں میں پر فارمنس کی تیاری

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) : عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ایڈ شیران 2025 میں ہندوستان کے چھ شہروں میں اپنے میوزک کے ساتھ پر فارم کریں گے۔ ایڈ شیران مارچ 2024 میں ممبئی میں اپنے کنسرٹ کے بعد ہندوستان کے اپنے سب سے بڑے دورے پر جانے والے ہیں، …

Read More »

اسٹیج ڈرامہ تبدیلی نہیں تباہی کے دور سے گزر رہا ہے: اشرف خان

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر اداکار اشرف خان نے کہا ہے کہ یہ کہنا کہ اسٹیج ڈرامہ تبدیلی کے دور سے گزر رہا ہے درست نہیں ہے بلکہ یہ کہنا چاہیے کہ اسٹیج ڈرامہ تباہی کے دور سے گزر رہا ہے ، خالی ہوا میں باتیں کرنے سے خوابوں کی …

Read More »
Skip to toolbar