Classic Layout

شام کے 93 لاکھ شہریوں کو اس موسم سرما میں خوراک کی بڑھتی ہوئی کمی کا سامنا ہے،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ۔ 29 نومبر (ڈیلی پاکستان آن لائن ): شام کے 93 لاکھ شہریوں کو اس موسم سرما میں خوراک کی بڑھتی ہوئی کمی کا سامنا ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی سےمتعلق امور کے قائم مقام نائب …

Read More »

ایک سال کے دوران دنیا بھر میں فضائی الودگی سے 65لاکھ افراد موت کے منہ میں چلےجاتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت

اسلام آباد۔ 29 نومبر (ڈیلی پاکستان آن لائن): ایک سال کے دوران دنیا بھر میں فضائی الودگی سے 65لاکھ افراد موت کے منہ میں چلےجاتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق دل، ٹی بی، ہیپاٹائٹس، سرطان،دمہ اور فلو وغیرہ جیسی بیماریاں زیادہ شرح اموات کا سبب ہیں جن …

Read More »

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔

کرآچی :نومبر26 ( ڈٌٰیلٰی پآکستان آن لائن‌) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنےکے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا ہے. بلاول بھٹوکورونا کے باعث اپنی بہن بختاورکی منگنی کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔ سوشل …

Read More »

حکومت پاکستان دسمبر 2022تک پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لئے کوشاں ہے، امین الحق

اسلام آباد۔ 23نومبر (ڈیلی پاکستان آن لائن ) :وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام سید امین الحق نے کہا ہے کہ حکومت دسمبر 2022 تک پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لئے کوشاں ہے اور اس سلسلے میں کام تیزی سے جاری ہے،حکومت پاکستان میں کرپٹوکرنسی …

Read More »

کورونا کیسز کے باعث تعلیمی ادارے 26 نومبر سے 10 جنوری تک بند رہیں گے. وفاقی وزیر تعلیم

اسلام آباد۔23نومبر (ڈیلی پاکستان آن لائن): وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے باعث تعلیمی ادارے 26 نومبر سے 24 دسمبر تک بند رہیں گے جبکہ 25 دسمبر سے 10 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں …

Read More »

یونیسیف کرونا ویکسینز اور ایک ارب ٹیکے ترقی پذیر ممالک کو فراہم کرنے کے منصوبے پر کام کرے گی.

قوام متحدہ۔23نومبر (ڈیلی پاکستان آن لائن):اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم برائے اطفال یونیسیف کے مطابق آئندہ سال کے دوران کورونا وائرس کی 2 ارب ویکسینز ترقی پذیر ممالک کو مہیا کی جائیں گی۔ یونیسیف کے سپلائی ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا کہ یونیسیف کوویکس …

Read More »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ایک اہلکار شہید اور 4 دہشتگرد مارے گئے۔

راولپنڈی:نومبر 22 ( ڈیلی پاکستان آن لائن) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ایک اہلکار شہید اور 4 دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا اور کامیاب …

Read More »

سابق وزیر اعظم نواز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی والدہ انتقال کر گئیں

لاہور: نومبر 22 ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیر اعظم نواز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی والدہ انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی عمر 93 برس تھی. ان کے ایک صاحبزادے عباس شریف انکی حیات میں ہی وفات پا گئے تھے.مرحومہ گذشتہ نو ماہ سے …

Read More »

پاکستان کے مقبول مگر نامعقول سیاسی لیڈرز

محمد ناصراقبال خان عزت اور شہرت میں زمین آسمان کا فرق ہے لیکن اس کے باوجود ہردورمیں مخصوص لوگ عزت کی بجائے شہرت کے پیچھے بھاگتے ہیں جبکہ اس دوڑمیں عزت بہت پیچھے رہ جاتی ہے۔ان عناصر کاکہنا ہے بدنام ہوں گے توکیا نام توہوگا۔ راقم کے نزدیک “ٹک ٹاک” …

Read More »

بین الاقوامی ماہرین کا ہندوستان میں 20 کروڑ مسلمانوں کی نسل کشی کے خطرے کا اظہار

بین الاقوامی ماہرین کا ہندوستان میں 20 کروڑ مسلمانوں کی نسل کشی کے خطرے کا اظہار بھارت میں حقیقتاً مسلمانوں کی نسل کشی جاری ہے، مسلمانوں مستقل خوف اور عدم تحفظ کا شکار ہیں، سیمینار سے مقرر ین کا خطاب واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) بین الاقوامی ماہرین نے ہندوستان …

Read More »
Skip to toolbar