پولیس نے بروقت کاروائی کرکے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا مریدکے(ڈیلی پاکستان آن لائن) مریدکے شہر کی آبادی احمد پورہ میں گھریلو ناچاقی پر محنت کش نے بیوی اور بہو کو چھریوں کے وار کرکے قتل کرڈالا ،پولیس نے بروقت کاروائی کرکے قاتل گرفتار …
Read More »بنوں، احتجاج کے دوران فائرنگ، بھگدڑ سے ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی
بنوں (ڈیلی پاکستان آن لائن)بنوں میں احتجاجی مارچ کے دوران فائرنگ اور بھگدڑ سے ایک شخص جاں بحق اور 23 زخمی ہوگئے۔واقعہ اس وقت پیش آیا جبکہ ضلع بنوں میں بے امنی کے خلاف احتجاج کے لیے لوگ اسپورٹس کمپلیکس کے مقام پر جمع ہو رہے تھے، زیادہ ترلوگ بھگدڑ …
Read More »ئی سی سی اجلاس،محسن نقوی 12مارچ کو دبئی جائینگے
آئی سی سی اجلاس،محسن نقوی 12مارچ کو دبئی جائینگے اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کیلئے 12مارچ کو دبئی روانہ ہوں گے تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کااجلاس 13سے15مارچ تک دبئی میں شیڈول ہے۔ آئی سی …
Read More »نامعلوم افراد کی aاداکارہ مالا کی گاڑی پر فائرنگ، بھائی جاں بحق
فیصل آباد (غیلی پاکستان آن لائن) نامعلوم افراد نے سٹیج اداکارہ اور میک اپ آرٹسٹ مالا کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ان کا بھائی جان کی بازی ہار گیا۔واقعہ پر پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے گاڑی میں موجود اداکارہ مالا کا بھائی موقع …
Read More »مالی مسائل کے باعث پی آئی اے کا کینیڈا فضائی آپریشن بھی بند ہونے کا خدشہ
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سنگین مالی مسائل کے باعث قومی ایئرلائن(پی آئی اے)کا کینیڈا فضائی آپریشن بھی بند ہونے کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق لاکھوں ڈالرز کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے پروازوں کو گرائونڈ ہینڈلنگ سروسز بند ہوگئی، جس سے پی آئی اے کا کینیڈا فضائی آپریشن بھی …
Read More »قائم مقام صدر نے بلوچستان کے 5 ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی
قائم مقام صدر نے بلوچستان کے 5 ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے بلوچستان کے 5 ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی۔مستقل ہونے والوں میں جسٹس محمد عامر نواز، جسٹس اقبال کاسی، جسٹس شوکت رخشانی، …
Read More »”میں ہوں شاہد آفریدی ” لکھنے کا معاوضہ نامور کمپنی کا لیپ ٹاپ لیا تھا’ واسع چوہدری کا انکشاف
لاہور(ڈیلی پاکستان لائن)نامور مصنف، اداکار و میزبان واسع چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہانہوںنے 2013 میں پیش کی جانے والی فلم ”میں ہوں شاہد آفریدی ” کو تحریر کرنے کامعاوضہ ایک نامور کمپنی کا لیپ ٹاپ لیاتھا۔ایک انٹر ویو میں واسع چوہدری سے جب سوال کیاگیا کیا آپ نے ہمایوں …
Read More »خواجہ آصف اپنے ہی سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل سے کیوں نالاں؟ مفتاح کو بڑا مشورہ دے ڈالا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل روزانہ کی بنیاد پر پارٹی پر تنقید کر رہے ہیں۔نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ جماعتوں پر اچھے برے وقت آتے رہتے ہیں، شاہد خاقان عباسی نے مشکل …
Read More »