Home / Muhammad Imran Khan

Muhammad Imran Khan

اووسیز پاکستانی قومی کھیل کی بحالی کیلئے میدان میں آگئے

ملک کی تباہ حال معیشت کو سہارا دینے کے بعد اوورسیز پاکستانیوں نے قومی کھیل ہاکی کی بحالی کا بیڑہ بھی اٹھالیا۔ تاریخ میں پہلی بار کنگ خان فائیو اے سائیڈ ٹورنامنٹ کا انعقاد کرکے ہاکی کے مردہ گھوڑے میں جان ڈال دی۔ کنگ خان انٹرنیشنل ہاکی کلب دبئی کے …

Read More »

دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا، قومی ٹی ٹونٹی اور ون ڈے انٹرنیشنل اسکواڈز 18، 18 کھلاڑیوں پر مشتمل، قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں 20 کھلاڑی شامل، شاداب خان اور محمد حفیظ کی واپسی، شرجیل خان بھی قومی ٹی ٹونٹی …

Read More »

‘حلیمہ سلطان’ کو پاکستانی برانڈ کا سفیر مقرر کرنے پرشوبز شخصیات نالاں

پاکستانی فنکاروں کی منافقت ایک بار پھر کھل کر سامنے آئی ہے جب یاسر حسن سمیت متعدد پاکستانی اداکاروں نے ایک موبائل فون کمپنی کی جانب سے پاکستانی اداکاراؤں کی جگہ ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کی ہیروئن اسریٰ بلجک (حلیمہ سلطان)کو برانڈ ایمبسیڈر بنانے پر پھٹ پڑے۔ واضح رہے کہ …

Read More »

عمان کی فضائی حدود بھی پی آئی اے کے لیے بند ہونے کا خدشہ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) گزشتہ ماہ سے پاکستان ایوی ایشن ریگولیٹر اور قومی ایئر لائن کو اپنی ساکھ کو متاثر کرنے والے بحران کا سامنا ہے اور اب پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پروازوں کو عمان کی فضائی حدود کی بندش کا خطرہ بھی درپیش ہے۔ تاہم سول …

Read More »

کورونا وائرس کا خوف: ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا سے بچنے کیلئے پہلی بار ماسک پہن لیا

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد بالآخر پہلی بار عوام میں ماسک پہن ہی لیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن کے قریب والٹر ریڈ فوجی اسپتال کے دورے کے موقع پر ماسک پہنا۔ انہوں نے زخمی سپاہیوں کی عیادت کی اور …

Read More »

فاروق آباد: سچاسودا کے قریب سکھ مسافروں کی وین اور ٹرین میں تصادم،سکھ فیملی کے 20افراد جاں بحق جبکہ دو بچوں سمیت نو زخمی

فاروق آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) فاروق آباد،جاتری روڑ پر واقع سچا سودا پھاٹک پر کوسٹر ٹرین کے ساتھ ٹکرا گئی-کوسٹر میں سوار سکھ فیملی کے 20افراد جاں بحق جبکہ دو بچوں سمیت نو زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نےموقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد …

Read More »

کورونا پھیل رہاہے اسکے جلد ختم ہونے کے امکانات کم ہیں:عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادہانوم نے کہا ہے کہ اب بھی زیادہ تر لوگوں کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے کیونکہ یہ وائرس ابھی تک پھیل رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ کورونا کی وبا جلد ختم ہونے کے امکانات کم ہیں۔ نیوز …

Read More »

برطانوی کھلاڑیوں کو کرونا وائرس لگنے کا خوف، پاکستانی کھلاڑیوں کا انگلینڈ میں قرنطینہ کر دیا گیا

برطانوی کھلاڑیوں کو کرونا وائرس لگنے کا خوف، پاکستانی کھلاڑیوں کا انگلینڈ میں قرنطینہ کر دیا گیا لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ اور ٹی 20 سیریز کیلئے مانچسٹر پہنچ گئی۔ پاکستانی کھلاڑیوں کو انگلينڈ میں 14 دن کیلئے قرنطينہ کردیا گیا۔ برطانیہ پہنچنے پر …

Read More »
Skip to toolbar