لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی چین کے دورے کے بعد علی الصبح وطن واپس پہنچ گئے۔ محسن نقوی نے وطن واپسی پر آرام کیے بغیر علی الصبح قذافی سٹیڈیم کا دورہ کیا اور قذافی سٹیڈیم کی افتتاحی تقریب کے انتظامات کا جائزہ لیا۔انہوں نے …
Read More »شہباز شریف ،حمزہ شہباز کو مبارکبار تہمت لگانے والوں کے منہ پر زوردار طمانچہ ہے ‘ مریم اورنگزیب
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں بریت پر وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کو مبارکبار اور اظہار تشکر کیا ہے ۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ اینٹی کرپشن عدالت سے …
Read More »زرعی ٹیکس وقت کا تقاضا، چاروں صوبوں نے وفاق کیساتھ ذمہ داری کا مظاہرہ کیا’وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زرعی ٹیکس وقت کا تقاضا ہے، چاروں صوبوں نے وفاق کے ساتھ مل کر ذمہ داری کا مظاہر کیا اور فیصلے کئے۔وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں انسداد …
Read More »قذافی سٹیڈیم کی تعمیر مقررہ وقت میں مکمل ،وزیر اعظم شہباز شریف 7فروری کو افتتاح کریں گے’محسن نقوی
چیمپئنز ٹرافی ہم سب کے لئے اہم ایونٹ ہے ،آئی سی سی سے ملنے والے پاسز پاسسز کی جگہ اسکا ریونیو لیں گے لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ وعدے کے مطابق قذافی سٹیڈیم کی تعمیر کو مقررہ وقت میں مکمل …
Read More »فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید
خوارج کی موجودگی کی اطلاع میر علی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، دہشتگردوں کے خلاف پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں ایک آپریشن کے دوران 6خوارج ہلاک ہو گئے جبکہ ایک میجر اور سپاہی نے شہادت کا …
Read More »حکومت کو تعمیراتی شعبے کے لیے خصوصی اکنامک زونز قائم کرنے چاہئیں ‘خادم حسین
حکومت کی جانب سے تعمیراتی شعبے پر خصوصی توجہ کا خیر مقدم کرتے ہیں ‘ ڈائریکٹر پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈائریکٹر پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی ،سینئر نائب صدر فیروز پور بورڈ اور سابقہ ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبر آف کامرس خادم حسین نے حکومت کی جانب سے …
Read More »مزید 15آئی پی پیز کیساتھ نئے معاہدے کی منظوری، بجلی 10سے 11روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بجلی کی قیمتوں میں کمی کی راہ ہموار ہوگئی، وفاقی کابینہ نے مزید 15آئی پی پیز کے ساتھ نئے معاہدے کی منظوری دے دی، نئے معاہدوں سے قومی خزانے کو 500ارب روپے سے زائد کی بچت جبکہ فی یونٹ بجلی 10سے 11روپے سستی ہونے …
Read More »لڑکیوں کی تعلیم بڑا چیلنج ہے، مسلم ممالک کو بڑے پیمانے پر کام کرنا ہوگا’ وزیراعظم شہباز شریف
حکومت پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم کو فروغ دینے کے لیے تمام اقدامات اور وسائل بروئے کار لا رہی ہے اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لڑکیوں کی تعلیم وقت کا بڑا چیلنج ہے، مسلم ممالک کو اس حوالے سے بڑے پیمانے …
Read More »